کیچ کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن، سرمچاروں اور قابض فورسز کے درمیان جھڑپیں

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ کے مختلف علاقوں میں قبضہ گیر پاکستانی فورسز کا فوجی آپریشن، فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں۔

نمائندہ ریپبلکن نیوز کے مطابق تربت کے علاقے ہیرونک ، تجابان اور سنگ آباد میں آج صبح پاکستانی فورسز نے سرچ آپریشن کاآغاز کر دیا ہے اور اس دوران بلوچ سرمچاروں نے تجابان کرکی کے مقام پر آپریشن میں مصروف سیکورٹی فورسز پر بھر پور جوابی حملہ کیا ہے۔ فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے مابین گھمسان کی لڑائی دوگھنٹے تک جاری رہی جس کے نتجے میں  سیکیورٹی فوسز کو شدید جانی اور مالی نقصان پہنچے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close