نصیر آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا۔

نمائندہ ریپبلکن  نیوز  آباد کے مطابق نصیر آباد کے علاقے صحبت پور میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔ جس کی شناخت حضوری شالوانی بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔ حضوری بگٹی کا تعلق شالوانی شاخ سے تھا جسے آپسی دشمنی کے بنا پر شالوانی برادری کے اپنے ہی لوگوں نے فائرنگ کر کے ہلاک کیا ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close