لشکرِ بلوچستان نے قابض پاکستانی آرمی کے کیمپ پر راکٹوں سے حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے قابض پاکستانی آرمی کے کیمپ پر راکٹوں سے حملے کی زمہ داری قبول کرلی ہے۔ن

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقہ جائین کے مقام پر ہائی اسکول کے قریب قائم قابض آرمی کے کیمپ پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا حملے میں آرمی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker