ڈیرہ بگٹی؛ فورسز کے ہاتھوں دو بھائی اغوا کے بعد لاپتہ

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی سے دو افراد اغوا، سوئی سے نمائدہ ریپبلکن نیوز کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے اوچ میں پاکستانی افواج نے چادر و چار دیواری کی تقدوس کو پامال کرتے ہوئے گھروں میں گھس کر تلاشی لی اور خواتین اور بچوں کو حراسا کیا، جبکہ دو بھائیوں کو بھی اٹھا کر لے گئے جن کی شناخت جمو ولد اظلہان بگٹی اور پہلو ولد اظلہان بگٹی کے ناموں سے ہوئی ہیں، جنہیں حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا گیا ہے اور تاھال ان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں کہ ان کو کہاں اور کس حالت میں رکھا گیا ہے جب کے ان کا کسی بھی سیاسی اور عسکری تنطیم سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ دونوں بھی محنت کش کاشتکار ہیں

مزید خبریں اسی بارے میں

Close