تُمپ میں فورسز پہ حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہے، یو بی اے

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجُمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کے نُماہندے سے سٹلائیٹ فون کے زریعے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ آج مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے تُمپ کے علاقہ رودبُن کہ مقام پہ واقع ایف سی کے چوکی کو آتشگیر اسلحہ اور راکٹ لانچرز سے نشانہ بنایا ۔ راکٹ کا نشانہ بننے والے چوکی سے آگ کے شُعلے بُلند ہوے ۔ مزار بلوچ نے کہا کہ اس حملے میں ایف سی کے چار ائلکار ہلاک اور دو ائلکار زخمی ہوے ۔ ترجُمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے مزید شدت کے ساتھ قابض ریاست کے فورسز پہ بلوچستان کے مکمل آزادی تک جارے ریئنگے۔

مزید خبریں اسی بارے میں