بلوچستان: پانچ سالوں سے لاپتہ شخص بازیاب

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان سے پاکستانی خفیہ اداروں اور ریاستی فورسز کے قید سے  پانچ سالوں سے لاپتہ شخص بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔

نمائندہ ریپبلکن نیوز کے مطابق محمد صادق ولد حاجی علی احمد نیچاری جو کوئٹہ کا رہائشی ہے گزشتہ پانچ سالوں سے لاپتہ تھا جو پاکستانی فورسز کی غیر قانونی قید میں تھا، جو بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں