دشت: ریاستی فورسز نے گھر گھر تلاشی کے دوران بلوچ روایات اور چادر و چار دیواری کی تقدس کو پامال کیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) قابض ریاستی مسلح افواج نے گھر گھر تلاشی کے دوران بلوچ خواتین و بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بناتے چادر و چار دیواری کی تقدس کو پامال کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق آج علی الصبح پاکستانی قبضہ گیر فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل دشت میں چڑھائی کرتے ہوئے نہتے لوگوں کو اپنی درندگی کا نشانہ بنایا اور گھر گھر تلاشی کے دوران خواتین اور بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close