کیچ: ریاستی فورسز نے اپنے ہی پیدا کردہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندے کو اغواء کرلیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے اپنے ہی پالے ہوئے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندے کو اغواء کرلیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے کلاتک اللہ بخت سے قابض ریاستی فورسز نے اپنے ہی پیدا کردہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندے کو اغواء کرلیا ہے جس کی شناخت پرویز ولد محمد جان سکنہ اللہ بخت سے ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close