ریپبلکن نیوز نے اپنے اینڈرائیڈ ایپ کا نیا اپڈیٹڈ ورژن متعارف کردیا

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) ریپبلکن نیوز اینڈائڈ ایپ کا نیا ورژن ریلیز کردیا گیا ہے جسے پہلے سے کئی زیادہ بہتر اور تیز تر کیا گیا ہے۔ جبکہ آئی فون صارفین کے لیے بھی بہت جلد ادارے کا ایپ متعارف کرایا جائے گا۔

نئے ورژن میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے رفتار میں کافی حد تک بہتری لائی گئی ہے جبکہ ایپ کے اندر آر ایس ایس فیڈ، آر این این کی انگلش ویب سائٹ ، سوشل میڈیا صفحات سمیت مختلف فیچرز  کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ریپبلکن نیوز کے اپڈیٹڈ ورژن ایپ کو گوگل پلے اسٹور سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔

جبکہ آئی فوف صارفین کے لیے بھی بہت جلد ریپبلکن نیوز کا ایپ متعارف کرایا جائے گا۔

ہمارا اینڈرائیڈ ایپ ڈاون لوڈ کریں
ہمارا اینڈرائیڈ ایپ ڈاون لوڈ کریں

مزید خبریں اسی بارے میں

Close