ڈیرہ بگٹی: پاکستانی فورسز نے دو فرزندوں کو اغوا کر لیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے پاکستانی مسلح افواج نے دو بلوچ فرزندوں کو اغوابعد نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

بلوچ ریپبلکن پارٹی میڈیا سیل کے مطابق پاکستانی مسلح افواج نے ڈیرہ بگٹی شہر سے دو بلوچ فرزندوں کو اغوا بعد نا معلوم پر منتقل کر دیا ہے جن کی شناخت مہراللہ بگٹی اور کالو ولد میوا بگٹی سے ہوگئی ہے۔

 

 

 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close