کوئٹہ: کیسکو دفتر پر دستی بم سے حملہ

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نا معلوم افراد نے دستی بم سے کیسکو کے دفتر کو نشانہ بنایا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نا معلوم افراد نے ہیلپر اسکول کے قریب کیسکو کے دفتر پر دستی بم سے حملہ کیا ہے۔  لیکن حملے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close