حب سے ریاستی فورسز کے ہاتھوں بلوچ فرزند اغوا کے بعد لاپتہ

جب (ریپبلکن نیوز) حب سے ریاستی فورسز نے ایک شخص کو اغوا کے بعد لاپتہ کردیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ریاستی فورسز نے حب سے حسن ولد احمد بلوچ کو اغوا کے بعد لاپتہ کردیا جن کے بارے میں تاحال کوئی معلومات نہیں ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close