قلات، کار حادثے میں بچے سمیت دو افراد جاں بحق

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) قلات کے قریب 2🇩 کار کو تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا، رفتار اسقدر زیادہ تھی کہ کار قلابازیاں کھاتی ہوئی سڑک سے دور جاگری ۔جس میں ڈرائیور سمیت ایک معصوم سا بچہ جانبحق ہوگئے،
عین وقت پر موٹر وے پولیس پہنچ گئی، امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں ۔۔زخمی افراد کو کار سے نکالا گیا ۔۔
معصوم بچے زخمی بچے کو مصنوعی طریقے سے سانس دینے کی بہت کوشش کی گئی، مگر دماغی چوٹ کی وجہ سے بچہ جانبر نہ ہوسکا تاہم زخمیوں کو طبی امداد کے بعد کوئٹہ روانہ کیا گیا۔۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close