تمپ میں مسلح افراد کا سیکورٹی اہلکاروں کے چوکیوں پر راکٹ حملے، متعدد اہلکار ہلاک

تربت (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد کا سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پر حملے۔ 

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے تمپ میں کلاہو کراس کے مقام پر قائم فوجی چوکی پر مسلح افراد نے راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے 

جبکہ ادھر تمپ میں ہی سیول ہسپتال پر قائم چوکی پر مسلح افراد نے متعدد راکٹ فائر کیئے جس کے نتیجے میں فورسز کے اہلکاروں کے ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ 

فورسز پر حملوں کے بعد علاقے میں خوف و حراس کا ماحول پیدا ہوگیا ہے جبکہ سیکورٹی اہلکاروں کے نکل حرکت بھی مکمل طور پر بند ہوگیا ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close