پنجگور میں سرادوک کے مقام پر ایف سی چوکی پر راکٹوں سے حملہ

پنجگور(ریپبلکن نیوز) پنجگور کے علاقے سرادوک کے مقام پر سی پیک روڈ پر قائم ایف سی چوکی پر بلوچ سرمچاروں نے راکٹوں سے حملہ کیا
ریپبلکن نیوز نمائندے کے مطابق آج مغرب کے بعد پنجگور کے علاقے سرادوک کے مقام پر سی روڈ پر قائم ایف سی چوکی پر بلوچ سرمچاروں نے حملہ کردیا متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی گئ اور دونوں اطراف شدید فائرنگ کی بھی آوازیں سنائ گئی سیکورٹی فورسز کو کافی نقصان پہنچانے کی اطلاع موصول ہو رہا ہے

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker