ہزار گنجی دھماکے کے خلاف آج کوئٹہ میں احتجاج کیا جائے گا، جلیلہ حیدر

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) کوئٹہ میں ہزارہ برادی پر بم حملے کے خلاف احتجاج کا علان

تفصیلات کے مطابق متحرک سماجی کارکن اور ہزاری براری سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کے کارکن جلیلہ حیدر نے ٹوئیٹر پر جاری ایک بیان میں ہزار گنجی بم دھماکے کی مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج شام پانچ بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا انھونے کہا ہے کہ وہ اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ بھی کر سکتی ہے۔

جلیلہ حیدا نے مزید اپنے ٹوئیٹس میں لکھا ہے کہ صوبائی حکومت ناکام ہوچکی ہے اور گزشتہ سال آرمی چیف کی طرف سے ہمیں تحفظ فراہم کرنے کے تمام واعدے توڑ دئیے گئے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button