نام نہاد مکران میلے سے قابض ریاستی فورسز کے ہاتھوں اغوا 14سالہ لڑکا تا حال بازیاب نہیں ہوسکا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) تربت میں نام نہاد مکران میلے کے دوران قبضہ گیر پاکستانی فورسزکے ہاتھوں اغوا چودہ سالہ لڑکا تاحال بازیاب نہ ہوسکا۔

زرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے نام نہاد مکران میلے سے پانچ مارچ کو ایک چودے سالہ لڑکے کو غیر قانونی طورپر حراست میں لیتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا۔

جبکہ ایک ہفتہ گزرجانے کے باوجود بھی عاصم نامی لڑکے کواب تک رہا نہیں کیا گیا ہے۔

 

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close