نوشکی: فورسز کی گاڈی کے قریب دھماکہ، چار اہلکار زخمی

نوشکی (ریپبلکن نیوز) نوشکی کے قریب دھماکہ، متعدد اہلکار زخمی

تفصیلات کے مطابق ضلع نوشکی کے علاقے شیخ واصل میں نامعلوم افراد کی جانب سے سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم سے سیکورٹی اہلکاروں کی ایک گاڈی کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں چار اہلکار شدید ذخمی ہیں زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

 

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button