نصیرآباد: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک ساٹھ سالہ بزرگ اغوا کے بعد لاپتہ

ںصیر آباد (ریپبلکن نیوز) ہوتی بازار سے ایک شخص اغوا

تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے ہوتی بازار سے پاکستانی افواج نے میرا خان چاکرانی بگٹی نامی شخص کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔

عینی شائیدین کے مطابق فورسز کے اہلکاروں نے متعدد چھونپڑیوں نے کو نظر آتش کردیا جبکہ میرا بگٹی کے اغوا کے دوران مزاحمت پر گھر کے خواتین کو بھی اہلکاروں نے زد و کوپ کیا۔

زرائع نے ریپبلکن نیوز کو بتایا کہ میرا بگٹی ساٹھ سالہ بزرگ ہے اور مال مویشیاں کے سہارے اپنا گزر بسر کرتے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close