بالگتر میں قابض پاکستانی فوج پر راکٹوں اور دیگر جدید ہتیاروں سے حملہ

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) قابض پاکستانی فوج پر بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد کا راکٹوں اور دیگر جدید ہتیاروں سے حملہ، متعدد اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات۔

اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی فوجی اہلکاروں کو نشانہ بناتے ہوئے ان پر راکٹوں اور دیگر جدید ہتیاروں سے حملہ کیا ہے۔ زرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں قابض فوج جانی و مالی نقصانات کا خدشہ ہے۔

دوسری جانب تاحال اس حملے کی زمہ دار کسی بھی قوم پرست مسلح تنظیم نے تاحال قبول نہیں کی ہے۔

 

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close