جھل مگسی: مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد حیات نامی شخص جاں بحق

جھل مگسی(ریپبلکن نیوز) جھل مگسی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، تفصیلات کے مطابق جھل مگسی میں سٹی پولیس تھانہ کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے محمد حیات ولد محمد بخش کو قتل کر دیا، جبکہ حملہ آوار موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close