کیچ میں مسلح افراد کا فوجی چوکی پر راکٹوں سے حملہ

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) کیچ میں پاکستانی فورسز پر مسلح افراد کا حملہ،

تفصیلات کے مطابق آج شام  بلوچ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند میں آپسی کہن کے مقام پر پاکستانی فوج کے مورچے پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروٍں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں فورسز کو بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصانات پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں