ڈیرہ بگٹی میں جاری آپریشن مزید وسیع، پانچ افراد اغوا، درجنوں گھر نظر آتش

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی میں فوجی آپریشن کو مزید بڑھا دیا گیا ہے، آمدہ اطلاعت کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے جاری ڈیرہ بگٹی اور نصیر باد میں آپریشن کے دائرہ کار کو مزید وسعت دیا جارہا ہے آج الصبح پاکستانی افواج نے بھاری زمینی فوج اور ہیلی کاپٹروں کے زریعے ڈیرہ بگٹی کے شمالی  علاقوں مرو، پشینی، کلیری، باربوذاور باکھانو میں بڑے پیمانے پر آپرشن شروع کر رکھا ہے جس میں اب تک کی اطلاعت کے مطابق دو درجن سے زائد گھروں کو نظر آتش کیا جا چکا ہے جبکہ پانچ افراد کے فورسز کے ہاتھوں اغوا ہونے کی بھی اطلاعت ہیں آخری اطلاعت تک فورسز نے مزکورہ تمام علاقوں کو گھیرے میں لے رکھا تھا اور آپرشن کا سلسلہ بدستور جاری تھا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker