زامران میں دوسرے روز بھی ریاستی بربریت جاری

کیچ (ریپلیکن نیوز) زامران میں دوسرے روز بھی ریاستی جاتا بیت جاری، تفصیلات کے مطابق زامران کے مختلف مقامات پر آج دوسرے زور بھی پاکستانی فوج کا زمینی او فضائی آپریشن شدت سے جاری ھے. عام آبادیوں پر مُسلسل فضائی بمباری کی جارھی ہے اور قابض فورسز نے ڈیزل کے کئ منڈیوں کو جلا کر غریب عوام کی تمام گاڈیوں اور ٹینکروں کو بھی ضبط کر لیا اور کاروبار نہ کرنے کی دھمکی بھی دی .

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker