بولان میں ہائی ٹرانسمیشن لائن کے دو کمبھے دھماکہ سے تباہ

کوئیٹہ (ریپبلکن نیوز) بولان کے علاقے گوکوڑت میں ہائی ٹرانسمیشن لائن کے دو کمبھے دھماکہ سے تباہ، تفصیلات کے مطابق بلوچ سرمچاروں نے بولان کے علاقے گوکوڑت میں 220 کے وی کے دو ٹاوروں کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا جس کے بعد کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker