پنجگور میں پولیس مقابلہ، ریاستی کارندہ صمد سوروانی سمیت چھ ہلاک

پنجگور (ریپبلکن نیوز) پنجگور پولیس کے ساتھ جھڑپ اہم ریاستی کارندہ صمد سوروانی چھ ساتھیوں سمیت ہلاک یہاں آمدہ آطلات کے مطابق آج شام تسپ پنچی میں پولیس نے ایک گھر کو گیھرے میں لیکر مزکورہ افراد کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جس کی دوران جھڑپ شروع ہوئی جس میں پنجگور میں سر گرم اہم ریاستی مخبر صمد چھ ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والون میں صمد کاایک بیٹا بھی شامل ہیں زرادئع کے مطابق واپڈا ایکسین نصیب الل کے اغواہ کے متعلق پولیس کو صمد سوروانی مطلوب تھے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker