سبی کے قریب ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد

سبی (ریپبلکن نیوز) مٹھڑی کے قریب قومی شاہراہ پر نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لیویز فورس نے ریپبلکن نیوز کو بتایا کہ مٹھڑی کے قریب ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئے ہے جس کو ایدھی ایمبولینس کے زریعے سول اسپتال سبی منتقل کردیا گیا ہے ۔

ہسپتال زرائع کا کہنا ہے چہرہ مسخ ہونے کی وجہ سے لاش شناخت نہیں ہو پارہی ہے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close