ڈیرہ بگٹی میں فوجی آپریشن، متعدد گھر نظر آتش، بچوں اور خواتین پر بہمانہ تشدد

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی و مشکے میں فورسز کا آپریشن کئی گھر نظر آتش بچوں اور خواتین پر تشدد، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقوں اوچ اور پدرو میں پاکستانی فوج نے آپریشن کرتے ہوئے متعدد گھروں کو ںظر آتش کردیا جبکہ متعدد افراد جن میں خواتین بھی شامل ہیں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کے سینکڑوں بھیڑ بکریاں لوٹ کر لے گئے ہیں

مزید خبریں اسی بارے میں

Close