کوئٹہ:216نئےڈاکٹروں کی تعیناتی کےاحکامات جاری،

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) کوئٹہ میں 216نئےڈاکٹروں کی تعیناتی کےاحکامات جاری،محکمہ صحت  کی نوٹی فکیشن کے مطابق216 میں سے نئےتعینات ڈاکٹروں میں 64 لیڈی ڈاکٹرزشامل ہیں، جنہیں بلوچستان کےمختلف سرکاری اسپتالوں میں تعینات کیاجائےگا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close