مسلح تنظیم یو بی اے کی جانب سے مکران میں الیکشن کے حوالے سے وال چاکنگ و پمپلٹنگ

تمپ ( ریپبلکن نیوز) آزادی پسند مسلح تنظیم یونائیٹڈ بلوچ آرمی کی جانب سے الیکشن اور سی پیک کی خلاف مکران کے مختلف علاقوں میں وال چاکنگ کی گئی ہے۔

یو بی اے کی جانب سے مند، تمپ،  گومازی،  ملانٹ، پل آباد، نظرآبا د،  آسیاہ آباد، کلاہو، کوہاڑ، بالیچہ، ہوت آباد، حیرآباد، میرآباد اور ناصرآباد میں پمفلٹ بھی تقسیم کیئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close