بی آرپی رہنما شاہنواز زہری مغربی بلوچستان کے شہر سراوان میں فائرنگ سے شہید

Shaheed Shah Nawazساراوان(ریپبلکن نیوز)بلوچ ریپبلکن پارٹی کے رہنما شاہنواز زہری مغربی بلوچستان کے شہر سراوان میں فائرنگ سے شہید۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ ریپبلکن پارٹی کے رہنما شاہنواز زہری جو کہ کئی عرصے سے مغربی بلوچستان کے شہر سروان میں اپنے اہلخانہ کے ساتھ جلا وطنی کی زندگی گزار رہے تھے۔ گزشتہ روز وہ سروان میں اپنے گاڈی میں سوار کسی دوست سے ملنے جارہے تھے کہ آئی ایس آئی سے مسنلک کارندوں کے فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ بی آر پی کے مرکزی زرائع نے واقع کی تصدیق کی ہے جبکہ اس آندھوناک واقع کے بعد پارٹی اور شہید کے دوست احباب میں صدمہ اور سوگ کا سما ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close