ایک سال قبل پنجگور سے لاپتہ شخص پاکستانی عقوبت خانوں سے رہا ہوکر اپنےگھر پہنچ گیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بدنام زمانہ پاکستانی عقوبت خانوں سے ایک سال قبل لاپتہ شخص بازیاب ہوکر اپنے پیاروں کے پاس اپنے گھر پہنچ گیا۔

ہمارے نمائندے کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گرمکان کا رہائشی شخص شہزاد ولد یٰسین جسے ایک سال قبل پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے اس کے گھر پر چھاپہ مارکر حراست میں لیکر لاپتہ کردیا تھا، رہا ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close