ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ کے واقعہ میں دو افراد قتل

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علاقے کوردان مین فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں دو افراد ہلاک و دیگر چند لوگ زخمی ہوئے ہیں، واقعہ ونٹ چوری کی وجہ سے پیش آیا ہے۔

ڈیرہ بگٹی سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر  کوڈان میں مسمیان ٹوگو ولد کوردان ، میر بیگ ولد حیلا،علی بیگ ولد حیلا اقوام بگٹی ساکنان کورڈان نے کلاشنکوف سے فائرنگ کرکے مسمیان نیدا خان ولد بخش علی ، مانجھی خان ولد وشال قوم بگٹی کو قتل کردیا جبکہ دادو خان ولد شیر خان کو زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ قتل کی وجہ اونٹ کی چوری بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker