ڈیرہ بگٹی میں فورسز پر بم حملے میں چار اہلکار ہلاک کیئے، بی آر اے

‎کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ ‎روز سوئی کے علاقے شاری دربار کے مقام پر فوجی آپریشن میں شامل پاکستانی آرمی کے قافلے کو ہمارے سرمچاروں نے ریموٹ کنٹرول بمب سے نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں چار اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جبکہ ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگیا، ہماری کاروائیاں بلوچ سرزمین کے مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker