کوئٹہ میں پولیس پر بم حملہ ،متعدد اہلکار زخمی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) کوئٹہ میں پولیس گاڈی پر بم حملہ

آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کھ دالحکومت کوئٹہ میں میاں غنڈی کے علاقے میں پولیس موبائل پر بم حملہ ہوا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکاخیزموادموٹرسائیکل میں نصب کیاگیاتھا،

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں چار پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button