کوہلو؛ باراتیوں کے گاڈی کو حادثہ، بچوں سمیت متعدد زخمی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) ہرنائی سے کوہلو آنے والی بھاراتیوں کے پک اپ گاڑی کو حادثہ بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔  ذرائع کےمطابق  زخمیوں کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے گاڑی لیویز کیشئر اسحاق پوادی کا تھا جبکہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close