پنجگور میں فورسز کی چوکی پر سرمچاروں کا راکٹوں سے حملہ

پنجگور (ریپبلکن نیوز) پنجگور کے تحصیل پروم میں فورسز پر بلوچ سرمچاروں کا حملہ, آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچ سرمچاروں نے پروم میں فورسز کی جائین اسکول پر قائم چوکی پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے  میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچاـ

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker