ڈیرہ بگٹی: گولیوں سے چھلنی لاش برآمد، شناخت کیلئے ہسپتال منتقل

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی سے ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد،

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلاح  میں جگانی کے مقام پر میں ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ 

مقتول کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے اور اسے چند دن قبل قتل کیا گیا ہے جس کی وجہ سے لاش پہچان کی حالت میں نہیں تھاز 

تاہم لیویز انتظامیہ نے لاش تحویل میں لیکر مزید تحقیقات کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں