خاران: سیکورٹی فورسز کا آپریشن دو افراد جاں بحق

خاران (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایف سی کی جانب سے آپریشن میں دو افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان میں ایف سی کی جانب سے قلات، خاران، مائیوند میں آپریشن کیا گیا، جس کے نتیجے میں دو مسلح افراد جاں بحق گئے جب کہ اسلحہ وبارود بھی برآمد کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق برآمد کیے گئے اسلحے میں سب مشین گنز، گرنیڈز، بارودی سرنگیں، راکٹ اور مواصلاتی آلات شامل ہیں

مزید خبریں اسی بارے میں

Close