خاران میں عارف بادینی کو ہلاک کرنے کی زمہ داری بلوچ لبریشن ٹائیگرز نے قبول کر لی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے ۹ جنوری کو خاران میں عارف بادینی کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا جو ریاستی اداروں کا سرگرم مخبر تھا مزکورہ شخص کے حرکات اور ریاستی اداروں سے میل جول کا پورا علاقہ گواہ ہے۔ عارف کے بقیہ ساتھی بھی ہمارے سرمچاروں کے نشانہ پر ہیں ہماری کارروائیاں مقبوضہ بلوچستان کی آزادی کے حصول تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close