پاکستانی فوج کا زامران کے مختلف علاقوں میں زمینی اور فضائی آپریشن جاری

کیچ ( رہپبلکن نیوز) کیچ زامران کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورزسز کا زمینی اور فضائی آپریشن جاری. عام آبادیوں پر ہیلی کاپٹروں کی شیلینگ مُسلسل جاری. تفصیلات کے مطابق آج صبح زامران کہ مختلف جگہوں میں قابض پاکستانی فورسز نے بڑی تعداد میں آپریشن کا آغاز کیا ھوا ھے. گھروں کو نظرِ آتش کرنے کے ساتھ ساتھ عام آبادیوں پر ھیلی کاپٹروں سے شیلنگ بھی مُسلسل  کی جارہی ھے. جس کی وجہ سے جانی نقصانات کا خدشہ ظاھر کیا جا رھا ھے.

مزید خبریں اسی بارے میں

Close