بلوچ ریپبلکن پارٹی کی جدوجہد آزاد و خودمختار بلوچستان کیلئے ہیں، شیر محمد بگٹی

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے ٹوئیٹر پر جاری ایک پیغام میں روزنامہ ڈیلی ٹائمیز کی اس خبر کی تردید کی ہے جس میں کہاگیا تھا کہ بی آر پی "صوبائی خودمختاری” کی جدوجہد کررہی ہے ترجمان کا کہنا تھا کہ میں نے ڈیلی ٹائمز سے بات چیت کے دوران نا تو بلوچ رہنماوں کے درمیان ہونے والی ملاقات کی تاریخ کا ذکر کیا  اور نہ ہی ہماری جہدوجہد کسی نام نہاد صوبائی خودمختاری کیلئے ہے ترجمان نے ڈیلی ٹائمز کی خبر کی تردید کرتے ہوئے اسے صحافتی اصولوں کے برعکس قرار دیا اور کہا کہ بلوچ ریپبلکن پارٹی کی جدوجہد آزاد و خودمختار بلوچستان کیلئے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close