آپریشن کے دوران پنجگور سے دو نوجوان اغوا

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) پروم فورسز کا آپریشن، تیل کے کے ڈپو میں مزدوری کرنے والےدو مزدود اغوا۔یہاں آمدہ اطلات کے مطابق آج شام فورسز نے بھاری نفری کے ساتھ چاپہ مارکر کلیری پروم میں تیل کے ڈپو میں مزدوری کرنے والے غریب آباد پروم کے رہائشی دو نوجوان مزدور نوراحمد ولد ایوب، رشید ولد رفیق کو اغواہ کر کے لے گئے۔واضح رہے کہ رشید کے چچا راشد ولد بنگان کو فورسز نے ایک سال قبل پروم میں آپریشن کے دوران اغواہ کیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker