اتحاد کے لیے تمام آزادی پسند اسٹیک ہولڈرز سےدرخواست کرتے ہیں۔ ڈاکٹر اللہ نظر

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کےرہنمااور گوریلہ کمانڈرڈاکٹر اللہ نظر بلوچ نے آزادی پسند جماعتوں اور رہنماؤں سے درخواست کی ہے کہ اتحاد کی جانب بڑھیں۔

ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ نے ان خیالات کا اظہار سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم اتحاد کے لیے تمام آزادی پسند اسٹیک ہولڈرز سے درخواست کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا ہے کہ دشمن اخلاقی شکست سے دوچار ہے اسی لیے بلوچستان میں سنگین جرائم کا ارتکاب کررہا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close