تمپ میں آرمی چوکی پر راکٹ حملے، متعدد اہلکار زخمی

تربت (ریپبلکن نیوز)  تمپ کے علاقے اسیاآباد  میں فوجی چوکی پر بلوچ سرمچاروں کا راکٹوں سے حملہ، تفصیلات کے مطابق آج صبح بلوچ سرمچاروں نے تمپ میں اسیاآباد  آرمی چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا عینی شاہدیں کے مطابق حملے میں فورسز کے چوکی کا ایک مورچہ تباہ ہوا اور متعدد اہلکار ذخمی ہوئے ہیں جبکہ حملے کے وقت چوکی کے قریب سے گزرنے والا فوجی قافلہ پر راکٹ حملوں کی زد میں آیا جس کے نتیجے میں فورسز کے چار اہلکار زخمی ہوئے کامیاب حملہ کے بعد فورسز نے علاقے میں متعدد مارٹر فائر کے اور اسیاآباد کے گرد نوح میں چھاپے مارکر متعدد افراد کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close