پنجگور میں نیشنل پارٹی کے دفتر پر دستی بم سے حملہ

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں واقع نیشنل پارٹی کے دفتر پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ۔

تفصیلات کے مطابق ضلع پنجگور کے علاقے وشبود میں واقع نیشنل پارٹی کے دفتر پر نا معلوم مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ

کیا ہے۔

حملے سے ہونے والے نقصان کا تاحال معلوم نہیں ہوسکا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close