طالبان کا افغانستان کے شہر غزنی پر چار اطراف سے حملہ، شہر پر قبضہ کرنے کی کوشش

کابل ( ریپبلکن نیوز) طالبان نے افغانستان کے شہر غزنی پر کئی اطراف سے حملہ کرتے ہوئے پورے شہر پر کنٹرول حاصل کرنے اور قبضہ کرنے کی کوشش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق طالبان نے افغانستان کے شہر غزنی پر قبضہ کرنے کی کوشش کی ہے، طالبان نے شہر پر چاروں اطراف سے حملہ کرتے ہوئے شہر میں داخل ہونے کی کوشش کی ہے، جس پر طالبان اور افغان فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوئیں ، زرائع کا کہنا ہے کہ ان جھڑپوں میں دونوں اطراف جانی و مالی نقصانات ہوا ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close