بلوچ سرمچاروں کا ایف سی کے نئے چوکی پر حملہ، جوابی حملے میں خواتین اور بچے زخمی

تمپ ( ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں کوہاڑ کے مقام پر آج صبح قائم ہونے والے ریاستی فورسز کے کیمپ کو بلوچ سرمچاروں نے راکٹوں اور دیگر ہتیاروں سے حملہ کا نشانہ بنایا ہے۔

زرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد ریاستی فورسز نے علاقے میں عام آبادی پر متعدد مارٹر کے گولے فائر کئے، جس سے متعدد لوگ زخمی ہوئے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

جبکہ چند زخمیوں کی شناخت تلیان چار شمبے، روضینہ محمد، عتیقہ اکبر، اسرار کیفا، ساعیقہ واحد اور لال جان واحد سے ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close