بی آر اے نے تمپ حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ ( ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے سرمچاروں نے فورسز کی جانب سے تمپ کوہاڈ میں آج صبح قائم کرنے والے فورسز کی چوکی کو راکٹوں سے نشانا بنایا ۔

انہوں نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا، سربازنے مزید کہا کہ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close