گوادر: کوسٹل ہائی وے پر حادثہ، 3 بچے جاں بحق

گوادر ( ریپبلکن نیوز) مکران کوسٹل ہائی وے پر ماکولا کے قریب تیز رفتاری کے باعث پک اپ گاڑی الٹنے سے3 بچے جاں بحق  جبکہ 8 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

زخمیوں اور لاشوں کو ارماڑہ کے ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close